سابق بھارتی کرکٹر کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردیا گیا، مگر کیوں؟

نئی دہلی(اے ایف بی) بھارت کے سابق فاسٹ بولر اور مینز ون ڈے ورلڈکپ جتوانے والے ٹیم کے رکن مناف پٹیل کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر مناف پٹیل ایک رئیل اسٹیٹ … Continue reading سابق بھارتی کرکٹر کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردیا گیا، مگر کیوں؟